شفیع المذنبین
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جناب رب العزت میں گنہگاروں کی سفارش کرنے والا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک لقب۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جناب رب العزت میں گنہگاروں کی سفارش کرنے والا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک لقب۔